موزوں پر مسح

بسم اللہ الرحمن الرحیم حديث نمبر :150 خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی الغاط ترجمہ : حضرت شریح بن ھانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے موزوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم … تابع قراءة موزوں پر مسح